پاکستان تحریک انصاف نے پانامہ کیس کو سپریم کورٹ میں لیکر گئی ۔
(1) : پپلزپارٹی نے تحریک انصاف کو روکا کیس عدالت میں مت لیکر جائیں ۔ یہ عدالتیں کبھی انصاف نہیں کرتی ہیں ۔
(2) : عوامی تحریک کے سربراہ طاہر القادری نے بھی تحریک انصاف کو روکا کہ عدالت میں مت جائیں ۔
(3) : خیبر پختونخواہ کی تمام لوکل پارٹیز نے ہمارا بائیکاٹ کیا ۔
(4) : ہمارے اپنے کارکن ہم سے مایوس ہوگئے ۔ خان صاحب کے پاس ایک سنہری موقع تھا ۔ جو خان صاحب نے ضائع کردیا ہے ۔
Then , Now Game Changer
پھر تمام تر مشکلات کے باوجود عمران خان یہ کیس سپریم کورٹ میں لیکر گئے ۔
ایک سال سماعت ہوئی ۔ سپریم کورٹ نے مزید تحقیقات کیلئے JIT بنائی ۔ اس ٹیم کو 60 دن میں رپورٹ مکمل کرنے کا حکم دیا گیا ۔
جے آئی ٹی کی رپورٹ میں وزیراعظم نوازشریف مجرم قرار پائے ہیں ۔
سپریم کورٹ نے وزیراعظم نوازشریف کو نااہل کردیا ۔
PPP Over Excited
یہ تمام تر کیس پاکستان تحریک انصاف اور عمران خان نے لڑا مگر پپلزپارٹی اس کا کریڈٹ لینے خود پینچ گئی ہے ۔
کہاوت تو سنی ہوگی
" ناچ نہ جانے پر آنگن ٹیڑھا "
Published by : Zohaib Zahid
Comments
Post a Comment