کشمیر بنے گا پاکستان ۔ انشاء اللہ
اس وقت چند پنجابی بھائی ہم ساری کشمیری عوام کو بے غیرت کہہ رہے ہیں ۔ ہم کشمیری بے غیرت نہیں ہیں ۔ وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے انتہائی غیر زمہ دارانہ بیان دیا ہے ۔ انہوں نے اپنے حلف سے غداری کی ہے ۔ کشمیر پاکستان کی شاہ رگ ہے۔ اب تک لاکھوں کشمیری پاکستان کے ساتھ شامل ہونے کیلئے اپنی جانیں قربان کرچکے ہیں ۔
وزیراعظم راجہ فاروق حیدر نے ان لاکھوں کشمیریوں کے خون سے غداری کی ہے ۔
اگر آج کشمیر کا مسلہ نہ ہوتا تو پاکستان اور بھارت بھی دوست ہوتے ۔ کشمیر کی خاطر ہزاروں پاکستان فوجی شہید یوچکے ہیں ۔ کشمیر پاکستان کا اٹوٹ انگ ہے ۔ خود مختاری کا نعرہ لگانے والے بھارتی پوپٹ ہیں۔ کشمیر کا حال اور مستقبل پاکستان ہے ۔ وزیراعظم آزاد کشمیر کو نوازشریف کی محبت نے اس قدر پاگل کردیا ہے کہ انہوں نے پاگل پن میں ریاست کی سالمیت پر وار کردیا گیا ہے ۔ کشمیر پاکستان کا حصہ ہے ۔ راجہ فاروق حیدر کون ہوتا ہے جو کشمیر کو پاکستان سے جدا کرنے کی بات کرے ۔ یہ لعنتی انسان کشمیریوں کی قیادت کرنے کے اہل نہیں ہے ۔ اسے فوری طور پر مستعفی ہونا چاہیے اور قوم سے معافی مانگے۔
اگر اپنی بے غیرتی پر قائم ہے تو ہم کشمیری ایسے بے غیرت وزیراعظم کو مسترد کرتے ہیں ۔ ایسے ناسور وزیراعظم کو بھارت پارسل کردیں۔
پنجابی بھائیو ۔ کشمیر دراصل پنجاب کا ہی حصہ ہے ۔ جائے وہ نظریاتی اعتبار سے ہو یا جغرافیائی اعتبار سے ۔ پنجاب " 5 دریاؤں والی زمیں " یہ پانچوں دریا کشمیر سے نکلتے ہیں ۔ پنجابی بھائیو کشمیر اس وقت بھی ایک آزاد ریاست تھی جب بھارت اور پاکستان کا وجود بھی نہیں تھا۔ یہ بعد میں ہندو راجا نے انگریزوں کی مدد سے قبضہ کیا اور پھر انگریز کے ساتھ ملکر بھارت کو بیچ دیا۔
لہزا فاروق حیدر کو جو مرضی بولیں مگر کشمیری عوام پاکستان سے بے پناہ محبت کرتی ہے ۔
ہم خود ایسے ڈھیٹ اور غدار وزیراعظم کو مسترد کرتے ہیں جو پاکستان کا ہوکر بھی پاکستانی نہ بن سکا ۔
Zohaib Zahid
Comments
Post a Comment